ڈیرہ مراد جمالی میں دو بہنوں سمیت تین بچیاں نہاتے ہوئے پٹ فیڈر کینال میں ڈوب گئے دو بچیوں کی لاشوں کو نکال کیاگیا

Spread the love

پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے ابڑو محلہ وارڈ نمبر15کے رہائشی تین بچیاں 11سالہ ریشماں بی بی اس کی بہن 6سالہ فرزانہ بی بی اور 9سالہ فاطمہ پٹ فیڈر کینال میں نہارہے تھے کہ اچانک تینوں بچیاں پانی میں ڈوب گئے اطلاع ملنے پرعلاقہ مکینوں نے فوری طور ریسکیو کرکے دو بچیوں کی لاشوں کو نکال لیاگیااورایک بچی کی تلاش جاری ہے دو بچیوں کی لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں