دعائے مومن

Spread the love

یا اللہ ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے آباد فرما۔ حقوق اللہ، حقوق العباد، عبادات و معاملات میں ہم سے جو کوتاہی اور غفلت ہو گئی ہے اٌسے معاف فرما ہمارے گناه معاف فرما اور اپنے خزانہ غیب سے ہم کو وہ سب کچھ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں