پاکپتن :نشے کا سرعام استعمال

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم

پاکپتن :شہر بھر کے قبرستان منشیات کے استعمال اور فروخت کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن گئے دن بہ دن سرعام نشہ کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ انتظامیہ کی کارگردگی پر سوال اٹھنے لگے ذرائع

پاکپتن :سرعام نشہ کے ٹیکے لگانے والے افراد نے انتظامیہ کی رٹ کو کمزور کرتے ہوئے قبرستانوں میں ڈیرے لگا لیے ذرائع

پاکپتن :نشے کی روک تھام پر انتظامیہ کی خاموشی نئی نسل کے لیے سنگین خطرہ بن گئی جبکہ نشے کی لت میں نوجوان نسل کا اضافہ لمحہ فکریہ ہے ذرائع

پاکپتن :شہریوں کا محکمہ پولیس سمیت متعلقہ تمام محکموں کے دبنگ افسران سے سنگین معاملے پر فوری نوٹس لینے کا مطالبہ تاکہ پاکستان کے مستقبل نوجوان نسل کو مذید تباہ ہونے سے بچایا جا سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں