پاکستانی قونصلیٹ روم عملہ اووسیز لوگوں سے رشوت لیتے ہیں جو پاکستان کیلئے باعث بدنامی ہیں۔
اٹلی(چیف اکرام الدین)اٹلی میں مقیم پاکستانی تارکین وطن پاکستانی قونصلیٹ روم عملے کے ناروا سلوک کی وجہ سے پریشان ہیں تفصیلات کے مطابق اٹلی روم میں مقیم پاکستانی قونصلیٹ عملہ اووسیز تارکین وطن کے مسائل و مشکلات میں بری طرح ناکام ہوئی تارکین وطن سے اٹلی روم ایمبیسی عملہ پیسے لیتے ہے جس بندہ کے پاس پیسے نہ ہوں اسکا مسئلہ حل نہیں ہو رہا اس کو خوار وذلیل کر رہے ہیں جو تارکین وطن کے ساتھ کسی ظلم و ستم سے کم نہیں گزشتہ روز اٹلی روم ایمبیسی عملے نے ریفیوجی مشتاق احمد نامی ایک بندہ سے رشوت مانگ لی رشوت کے بغیر ایمبیسی عملے نے انکار کر دیا جس کی وجہ سے مشتاق احمد نامی شخص نے ایمبیسی کے رشوت خور عملے کیخلاف لائف ویڈیو شروع کر دیی جس کی وجہ سے ایمبیسی عملے نے اپنی اپنی کرسی چھوڑ کر بھاگئے جو ایمبیسی عملے کیلئے شرم کی بات ہے اس موقع پر مشتاق احمد نامی شخص نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان، وفاقی وزیر خارجہ، مشیر اووسیز زلفی بخاری، اور اووسیز کمیشن سے پر زور مطالبہ کیا کہ اٹلی میں مقیم پاکستانی قونصلیٹ روم عملے کے وجہ سے تارکین وطن شدید مشکلات سے دوچار ہے روم میں پاکستان قونصلیٹ عملے میں جن جن افسران رشوت خوری میں ملوث ہے انکو برطرف کیا جائے اور تارکین وطن کو درپیش مسائل و مشکلات سے نجات دیں انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اووسیز پاکستانیوں کے ساتھ جو وعدے کیے تھے وہ وعدے وفا نہیں ہوئے وزیر اعظم ایکشن لے اور دریائے غیر میں مقیم مسافروں کو پاسپورٹ، شناختی کارڈ، اور دیگر اہم مسائل جو درپیش ہے اسکو بروقت حل کیا جائے۔