اسلام آباد تھانہ کورال اور تھانہ نیلور کےعلاقوں میں فائرنگ

Spread the love

اسلام آباد سے سعید فرید کی رپورٹ:اسلام آباد:تھانہ کورال اور تھانہ نیلور کےعلاقوں میں فائرنگ کے واقعات ,این بی پی کا مینیجر سید رضا حسین نقوی جانبحق،،مقتول گھر سے آفس پہنچا تو گلبرگ میں دو موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی،تھانہ نیلور کے علاقے چراہ میں فائرنگ،،سے ایک زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں