سینئر رہنما تحریک انصاف یو کے ممبر ایڈوائزری کونسل اوورسیز کمیشن حکومت پنجاب آصف رشید بٹ کی قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر سے ملاقات

Spread the love

اردو گلوبل مانچسٹر۔
سینئر رہنما تحریک انصاف یو کے ممبر ایڈوائزری کونسل اوورسیز کمیشن حکومت پنجاب آصف رشید بٹ کی قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر سے ملاقات میں برطانیہ و پاکستان کی صورت حال اور مانچسٹر میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کو درپیش مسائل پر بات چیت کی گئی۔
آصف رشید بٹ نے قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر کو قونصلیٹ کیساتھ تعاون کرنے اور پاکستان کی خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کا بھی یقین دلایا۔ جس پر قونصل جنرل آف پاکستان طارق وزیر نے کہا کہ میں ہر وہ کام جو پاکستانی و کشمیری عوام اور ملک کے مفاد میں ھوگا ہر وقت کرنے کے لیے یہاں موجود ھوں اور آپ جیسے ورکرز و لیڈرز کی ہمیں مدد کی ضرورت ھے ۔ہم مل کر عوامی مسائل کا حل کریں گئے۔

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں