جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم پنجاب حکومت کے احکامات کے بعد تعلیمی اداروں کی رونقیں بحال ہونے لگیں تاہم 30 ستمبر کے بعد مکمل طور پر تعلیمی ادارے فعال ہوں گے، سکولوں میں کورونا ایس او پیز عملدرآمد کے معاملے پر جہلم سمیت راولپنڈی ڈویژن کے چاروں اضلاع کی مانیٹرنگ کے لئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں، کمیٹیاں سکولوں میں ایس او پیز کی مانیٹرنگ اور، رپورٹنگ کی ذمہ دارہونگی، اس سلسلے میں چار اضلاع کے لئے کمیٹیاں تشکیل دی گئیں ہیں، محکمہ سکول ایجوکیشن نے اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، سرکاری سکولوں میں اساتذہ اور طلباء کے کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔
تعیناتی کالعدم، لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم۔
12 روز گزرنے کے باوجود گورنر نے دستخط نہ کیے، کے پی کابینہ میں ردو بدل کا معاملہ لٹک گیا۔
سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا، اعلیٰ عدالت نے ہی قانون کو دیکھنا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی
آپریشنل مسائل، ملکی و غیر ملکی 7 پروازیں منسوخ، 15 سے زائد تاخیر کا شکار۔
6 ستمبر کا دن ہمیں وطن کیلئے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتی ہے۔اکرام الدین