اپیل برائے دعائے صحت

Spread the love

رپورٹ (صابرہ ناہید مانچسٹر )

مصطفائیہ شریف آرگنائزیشن کے ٹرسٹی اور جیو کے نمائندہ مصطفی مغل کورونا کے مریض میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ دعا کریں کہ وہ جلد صحتیاب ہو جائیں اور اللہ ان کو عمر دراز عطا فرمائے آمین ۔
رعا گو ۔ ڈاکٹر فصہ چیر پرسن مصطفائیہ شریف اور ممبران مصطفائیہ شریف آرگنائزیشن۔

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں