چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ 68 موڑ کے قریب دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

Spread the love

ساہیوال آصف ندیمچیچہ وطنی بوریوالہ روڈ 68 موڑ کے قریب دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ذرائع

حادثہ کے نتیجہ میں ایک شخص جانبحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ۔ ریسکیو ذرائع

زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے ذرائع

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں