دعائے مومن

Spread the love

اے میرے مولا کریم,اےرب العرش الکریم,اے شافی مطلق,اے رب الرحمان الرحیم
ھم تیرے ھیں تیرے آگے قیام,رکوع کرتے ھیں اور سجدہ ریز ھوتے ھیں ھمیں اپنی رضا کے راستے پر چلا,
ھمیں اپنے محب بندوں میں شامل کر لے,ھمیں معاف فرما, اپنے فضل اور رحمت کا سایہ ھمیشہ ھمارے سروں پر قائم رکھ
ھر دکھ تکلیف پریشانی مصیبت سے محفوظ رکھ ھر آن سفر و حضر میں ھماری حفاظت فرما-
آمین ثم آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں