فوڈ بینک لانگ سائٹ نے گزشتہ روز سے اپنی خدمات کا سلسلہ شروع کردیا

Spread the love

مانچسٹر سے غلام حسین کی رپورٹ:فوڈ بینک لانگ سائٹ نے گزشتہ روز سے اپنی خدمات کا سلسلہ شروع کردیا work for smile اس کو آرگنائزر کرے گی افتتاحی تقریب میں ایم پی افضل خان اور کونسلر لطف الرحمن نے شرکت کی آرگنائزر خیرالزمان نے کہا کرو نا کی وبا سے دنیا بھر میں لوگ متاثر ہوئے ہیں خاص طور پر ایسے افراد جو home Les اور job Les انکی ضرورت کو پورا کرنے کی کوشش کرے گیے اردو گلوبل کے CEO شہزاد مرزا نے اپنے پورے تعاون کی یقین دہائی کرائی محمد صفدر بلوچ محمد اشرف اور دیگر رضا کاروں نے اس پروگرام میں شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں