ساہیوال آصف ندیم…محکمہ اینٹی کرپشن اور محکمہ مال کے آفیسرز و آفیشلز کا مشترکہ لینڈ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن۔

Spread the love

اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن کی کاروائی پر 168 کنال زمین واگزار کروائی جسکی مالیت 4 کروڑ 20 لاکھ روپے ہے.

محترم جناب محمد گوہر نفیس صاحب ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کے احکامات کے مطابق اشفاق رحمان خان صاحب ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال کی ہدایت پر عامر سلطان خان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اوکاڑہ اور محکمہ ریوینیو اور محکمہ ریوینیو کے آفیسرز و آفیشلز کے ساتھ مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے پنجاب حکومت کی زرعی اراضی چکنمبر 19 ڈی تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ میں ناجائز قابضین سے واگزار کروا کر محکمہ مال کی سپردداری پر دے دی. مزید کاروائیاں جاری

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں