دعائے مومن

Spread the love

لوگوں کے ساتھ “نیکی” کرتے رہو..
اس لیۓ نہیں کہ وہ تمہیں کوئی صلہ دیں گے.. بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کریم نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور اپنی شان کے مطابق اس کا بہترین اجر عطا فرماتا ھے…!

الله پاک ہمیشہ آپ کا اور آپ کے گھر والوں کا نگہبان و مددگار ہو آپکو کسی کا محتاج نہ کرے اور هر وقت اپنی پناه میں رکهے

آمین ثم آمین ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں