دعائے مومن

Spread the love

اللہ ہمیں برے انسانوں کے، حاسدوں کے حسد، منافقت کرنے والوں کے شر سے محفوظ رکھے اے اللہ ہمیں اپنی مخلوق کی خدمت کی توفیق عطا فرما دوسروں کے لئے آسانی پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ہمارے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں