کوہاٹ سے شبیرشینواری کی رپورٹ:اج بوقت عصر سنئ سپریم کونسل کوہاٹ کا اہم اجلاس حاجی جاوید ابراہیم کےگھر زیر صدارت مولانا محمد عاصم نور صاحب منعقدہوا اجلاس میں حالیہ واقعات زیر بحث ائے جس میں مسجد پر فائرنگ اور اہلسنت کے دکانداروں کے نقصانات وغیرہ کوہاٹ انتظامیہ کے کئیےگئے وعدوں کے تکمیل پر شکریہ ادا کردیاگیا جسمیں پانچ افراد کی گرفتاری اور جلد دکانداروں کو معاوضہ کی ادائگئ شامل ہے اور کوہاٹ کی تاجر برادری نے کوہاٹ کے مین بازار کو ہرقسم کی احتجاجی ریلیوں اور جلوسوں کیلے غیر موضوع قرار دیا اور کوہاٹ کےمین بازار جسمیں ہزاروں کے کرایے دکاندار دیتے ہے اگر حکومت یا کیسی مسلک اور فرقے کےلوگ بازار کوبند کرنے پر اصرار کرتے ہے تو فی دکان یومیہ دس ہزار 10000 روپے دینے کامطالبہ کیاگیا جبکہ ضیاءاللہ بنگش صاحب نے خصوصی طور پر اس میٹنگ میں شرکت کی اور سنئ سپریم کونسل کے تمام ساتھیوں کا جنھوں نے اس احتجاج میں کوہاٹ کے امن کو بچایا کا شکریہ ادا کیا اور کوہاٹ انتظامیہ کو خصوصی ہدایات دیے کہ کوہاٹ کےمسائل کےحل کیلئے امن کمیٹیوں میں ایسے بے لوث لوگوں کو شامل کیاجائے جو حالات کو بہتری کی طرف لاسکتے ہوں اور کوہاٹ کے امن کو برقرار رکھنے میں مہارت رکھتے ہوں جبکہ شراکائے مجلس نے ضیاءاللہ بنگش کے اس اقدام کو بہت سراہا اور بہت جلد وزیراعلی کے پی کے نے کوہاٹ کے دونوں فرقوں کے مشران کی میٹنگ زیر قیادت ضیاءاللہ بنگش بلائ ہے جسمیں کوہاٹ امن کو برقرار رکھنے کیلئےایک جامع پلان بنائ جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
