ناجایز قابضین کے تسلط سے وآگذار کرائی گئی اراضی پر بنایا گیا خوبصورت سرائی پارک عدم توجہی کے باعث نا گفتہ بہ حالت کا شکار

Spread the love

وذیرآباد-طارق ملک بیورو چیف :ناجایز قابضین کے تسلط سے وآگذار کرائ گئ اراضی پر بنایا گیا خوبصورت سرائ پارک عدم توجہی کے باعث نا گفتہ بہ حالت کا شکار ہے پارک میں مستقل چوکیدار نہ ھونے کے باعث لوگوں نے اسے فلتہ ڈپو میں تبدیل کر دیا ھے سماجی راہنماوں ظفر ملک اور راحت ملک نے اسٹنٹ کمشنر سے مطالبہ کیا ھے کہ پارک کی خوبصورتی برقرار رکہنے کے لیے مستقل چوکیدار اور مالی تعینات کیا جاے اور گندگی پہیلانے والے پڑوسی عناصر کے خلاف کاروائ کی جاے

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں