سالانہ عرس مبارک حضرت خواجہ علی محمد صابری قادری

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم ہڑپہ چک نمبر 102/6ar خواجہ احمد علی صابری قادری 26/25 ستمبر بروز جمعہ ہفتہ عقیدت ؤ احترام سے منایا جا رہا ھے جس میں ملک کے مشہور قوال زاھد علی کاشف علی متے خاں آف فیصل آباد اور فتح علی خاں فرحت فتح علی خاں قوال سماع پیش کریں گے۔ تمام عقید مند احباب اور مریدین شرکت فرمائیں بمقام آستانہ عالیہ صابریہ قادریہ چکنمبر102/6ar ہڑپہ شریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں