حکومت کی بہترین پالیسیوں کی بدولت دیگر ممالک کی نسبت پاکستان کو بہت کم معاشی نقصان اٹھانا پڑا ھے

Spread the love

وذیرآباد(رپورٹ طارق ملک بیورو چیف ) وزیر اعلی پنجاب معائنہ ٹیم کے کووآرڈینیٹر محمد احمد چٹھہ نے کھا ھے کہ حکومت کی بہترین پالیسیوں کی بدولت دیگر ممالک کی نسبت پاکستان کو بہت کم معاشی نقصان اٹھانا پڑا ھے.عمران خان وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کے لیے مخلص ھیں. مقامی میرج ہال میں ورکرز کنونشن کےھزاروں شرکاء سے خطاب کرتے ھوے انھوں نے کہا کہ بار اس کی جوتی ھے جو میدان چھوڑ کر بھاگ جاے.علاقے کے عوام ھماری خاندان کی طرح ہیں.ھم سب مل کر وطن عزیز کی ترقی و خوشخالی ک لیے اقدامات اٹھایئن گے.مخالف سیاسی فریق یہ بات بھول جایئں کہ پی ٹی آئی انتشار کا شکار ھو گئ ھے اور پی پی 51 کا الیکشن آسان ھے.انھوں نے کہا کہ ھمارے ساتھی ورکر چٹان کی طرح مضبوط ھیں اور مخالفین کو ناکوں چنے چبوا دیں گے.احمد چٹھہ نے کہا کہ پارٹی ضمنی انتخاب میں چودھری محمد یوسف کی فتح کو یقینی بنانے کے لیے ان کے شانہ بشانہ کھڑی ھے.اور سابق ٹکٹ ھولڈر شبیر چیمہ پارٹی کے محنتی ورکر اور قیمتی اثاثہ ہیں .وہ عمران خان کے ویژن کی تکمیل کے لیے ھمارے ساتھ ہیں

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں