سالہ اوباش درزی نے 18سالہ دوشیزہ کی عصمت تار تار کر دی.ملزم فرار ہو گیا

Spread the love

وزیرآباد(رپورٹ طارق ملک بیورو چیف ) 55 سالہ اوباش درزی نے 18سالہ دوشیزہ کی عصمت تار تار کر دی.ملزم فرار ہو گیا.تفصیلات کے مطابق موضع منظورآباد کی خاتوں بچے کے علاج کے لیے لاھور گئ ہوی تھی کہ گاوں کا ایک 55 سالہ اوباش درذی اس کے گھر میں داخل ہو گیا اور اس کی 18 سالہ جوان بیٹی ” ث” کو زبردستی جوش کا نشانہ بنا ڑالا اور فرار ہو گیا.فرزانہ کوثر گھر واپس آی تو جوان بیٹی کو حالت غیر میں پا کر ڑاکٹر لے گئی.ڑاکٹر نے زیادتی کی تصدیق کر دی.با اثر افراد نے معاملہ رفع دفع کرنے کی کوشش کی مگر خاتوں نے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرا دیا ھے. پولیس مفرور ملزم کو تلاش کر رہی ھے.

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں