دیرینہ رنجش کی بناء پر بہنوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

Spread the love

وزیرآباد(رپورٹ طارق ملک بیورو چیف ) دیرینہ رنجش کی بناء پر بہنوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا.قاتل موقع سے فرار ھو گیا.تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کا رہائشی یوسف مسیح اپنے پوتے کی پیدائش کی خوشی میں منعقد حکومت والی تقریب میں شرکت کے لئے موضع ویرو کی چیمہ آیا حوا تھا کہ اس کا سالہ جاوید بھی وھاں آ گیا اور تو تکار شروع کر دی. یوسف نی معاملہ رفع دفع کرانے کی کوشش کی تو جاوید نے آہنی راڈ سےاپنے بہنوئ یوسف پر حملہ کر دیا کنپٹی پر شدید ضرب لگنے سے یوسف بے ہوش ھو گیا اسے طبی امداد کے لیے THQ لے جایئا گیا چہاں وہ ضربیں کی تاب نہ لا کر جان کی بازی ھار گیا. پولیس تھانہ صدر وزیرآ باد نے مقدمہ درج کر کے مفرور قاتل کی تلاش شروع کر دی ھے

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں