جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم سمیت صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 11 اپریل کو ہونگے، نوٹیفکیشن جاری،تفصیلات کے مطابق جہلم سمیت پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے تحت ویلج کونسل،نیبرہڈ کونسل اور میونسپل وارڈز سطح کے انتخابات 11 اپریل کو منعقد ہوں گے۔جبکہ میونسپل کارپوریشن اور تحصیل کونسلوں کے الیکشن 16 مئی 2021 کو ہونگے۔
Please follow and like us: