تباہ حال معیشت حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ھے

Spread the love

وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف) تباہ حال معیشت حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ھے.ناکام پالیسیوں نے وطن عزیز کو تباہی کے دھانے پر دھکیل دیا ھے.عوام کا معاشی استحصال عمرانی ٹولے کی منفی سوچ کا عکاس ھے.وزیرآباد سے رکن قومی اسمبلی ڑاکٹر نثار احمد چیمہ نے اخبار نویسوں کے گروپ سے ملاقات کتے ھے کہا کہ سرکاری افسران و ملازمین کے تبادلوں اور قومی فنڈز کے بے دریغ استعمال سے پڑی پول رگنگ کا آغاز کر دیا گیا ھے اور حلقہ کے تمام پولیس افسران کے تبادلے اس سلسلہ کی کڑی ھیں. سرکاری املاک کو پی ٹی آئ کی تشہیر کے لیے استعمال کر کے انتحابی قوانین کی دھجیاں بکھیری جا رھی ھیں.انیں نے کہا کہ وزیرآباد کےعوام روشن ضمیر ھیں اور فرضی نمائش ان کے نظریات تبدیل نہیں کر سکتی.پی پی 51 کے ضمنی انتحاب میں عوامی غضب کا طوفان حکومتی امیدوار کو ٹینکوں کی طرح بہا کر لے جاے گا.ڑاکٹر نثار احمد نے کہا کہ عام انتحابات میں پی پی 51 سے مسلم لیگ “ن” نے 33 ھزار سے زائد ووٹوں کے فرق سے غیر انصافی امیدوار کو شکست دی تھی اور ضمنی الیکشن میں شیر کا نشان بےمثال کامیابی حاصل کر کے قومی مفادات کا سودا کرنے والے عناصر اور ان کے پیروکاروں کی سیاست کو میشل کے لیے دفن کر دے گا. انہوں نے کہا کہ پے در پے چار انتحابات میں شرمناک شکست کے بعد غاصبانہ سیاسی سوچ کے حامل افراد کو عبرت حاصل کرنی چاھیے اور عوام کو بیوقوف بنانے کا سلسلہ بند کر دینا چاھیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں