اللہ تعالی نے عالم اسلام کو کرونا وائرس عالمی وبا سے نجات دی۔دل راج

Spread the love

کرونا وائرس عالمی وبا کے خاتمے کے بعد فنکار برادری کا روزگار دوبارہ بحال ہوگیا۔معروف و مقبول گلوکارہ

یورپ(چیف اکرام الدین)کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے فنکار برادری کا بند کاروبار دوبارہ بحال بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا کے مطابق کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے کئی مہینے فنکاروں کا کاروبار بند تھا جس کی وجہ سے فنکار برادری شدید مسائل و مشکلات سے دوچار تھے کرونا وائرس عالمی وبا کے خاتمے کے بعد فنکار برادری کا روزگار دوبارہ بحال ہوگیا کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے فنکار برادری کا روزگار بہت متاثر ہوا تھا لیکن اللہ رب العزت نے کرونا وائرس عالمی وبا سے ہم سب کو نجات دی اور اج فنکار برادری کا روزگار دوبارہ بحال ہوگیا جو کسی خوشی سے کم نہیں انہوں نے کہا کہ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اپنے پرستاروں کو خوشیاں دو خیبر پختون خواہ کی معروف و مقبول نوجوان گلوکارہ دل راج نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا کے بعد خیبر پختون خواہ میں نئی فلموں کی ریکارڈنگ شروع ہوئے جس میں میری خوبصورت آواز کی آڈیو اور ویڈیو سونگ بھی ریکارڈ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ میں نے مختلف چینلز کیلئے پروگرام بھی ریکارڈ کئے جو عوام وقت بروقت اسکو دیکھ سکتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت کو بھی چاہیے کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے متاثر فنکار برادری کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور ساتھ ساتھ جن فنکاروں کا کرونا وائرس وبا کی وجہ سے روزگار متاثر ہوا تھا حکومت وقت انکی بھی ہر ممکن مدد کریں کیونکہ یہ فنکاروں کی بنیادی حق ہے۔

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں