اے رب العالمین ہم گناہ گار ہیں ہم نافرمان ہیں ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے ہمیں *صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق فرما اور ہم پر رحم فرما يا حي يا قيوم ہمارے آج کے اس دن کو خیروبرکت والا بنا ہمارے گھروں میں سکون و اطمینان عطا فرما ہماری اولاد میں اتفاق اور محبت پیدا کر ہمیں *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم *کی شفاعت نصیب فرما-
يارب ہمارے وطن پاکستان کو استحکام اور ترقی عطا فرما ہر قسم کی سازشوں سے بچا اپنے فضل و کرم سے ہماری دعائیں قبول فرما
یا الله آپ کے فیصلوں میں حکمت، مصلحت اور دانائی پوشیدہ ہے. آپ مالک_کائنات ہیں ہر چیز پر قادر ہیں. یااللہ هم سب كو صحت سلامتی دنیا و آخرت کی خیر و بھلائیاں نصیب فرمائیں.
مجھے بھی آپ اپنی ہر نماز کے بعد دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھنا
آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن
جزاک اللہ خیرا واجرن عظیما
Please follow and like us: