سیالکوٹ کے مشہور سیاسی گاؤں وریو کے وریو خاندان کیساتھ سیاسی و سماجی شخصیات کی ملاقاتیں

Spread the love

اردو گلوبل مانچسٹر-F:

وزیر جیل خانہ جات آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد اسحاق،ممبر پارلیمنٹ آف پنجاب اسمبلی رانا عارف اقبال ہرناہ،برطانیہ کے معروف کاروباری و سماجی شخصیت خالد چوہدری،سپال انڈسٹری کے ڈائریکٹر خلیل عرف عامر سپال و دیگر نے وریو خاندان کے سنیئر سیاستدان و سابق وزیر جیل خانہ جات و ممبر پارلیمنٹ آف پنجاب اسمبلی چوھدری خوش اختر سبحانی ، سابق صوبائی وزیر توانائی و ایم این اے چوھدری ارمغان سبحانی ، سابق ایم پی اے و ضلعی صدر ن مسلم لیگ چوہدری طارق سبحانی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں