اگر کوئی شخص یہ سمجھتا ھے کہ افواج پاکستان اور عوام پاکستان میں دراڑیں دال دینگے۔ تو وہ احمقوں کی جنت میں رھتے ھیں

Spread the love

لندن ( پ ر) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے سنیئر نائب صدر مرزا فیصل محمود نے کہاہے کہ اگر کوئی شخص یہ سمجھتا ھے کہ افواج پاکستان اور عوام پاکستان میں دراڑیں دال دینگے۔ تو وہ احمقوں کی جنت میں رھتے ھیں ۔ھاں یہ حقیقت ھے قوم گوروں کی غلامی کے بعد چند خاندانوں کی غلام بن کر رھ گیی تھی اب وقت آ گیا ھے قوم ان خاندانوں کی لمیٹڈ جماعتوں کو چھوڑ کر ان سیاسی جماعتوں میں شامل ہو جائیں جو پاکستان کی بقاء ۔استحقام اور عوام کے مستقل خوشحالی کا پیغام لے کر عوام کے پاس جا رھی ھے جو یہ چاہتی ھے مہاجر کارڈ, سندھ کارڈ اور پنجاب کارڈ کا خاتمہ ہونا چاہئے۔ ان لوگوں کی سیاسی دوکانیں بند ہونی چاہیے۔ جو عوام کو آج بھی یرغمال بنا کر رکھنا چاہتے ھے ۔پاک سرزمین پارٹی عوام کی تمام محرومیوں کا ازالہ کرے گی ۔قوم پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہو کر پی ایس پی کے ھاتھ مضبوط کرے۔

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں