ماڈل کورٹ کے جج سرفراز احمد ایڈیشنل سیشن جج کا بڑا فیصلہ

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم چیچہ وطنی ۔ 3 سگے بھائیوں کو 2 دو بار سزائے موت 2 دو لاکھ روپے ہرجانہ کا حکم ۔

ملزمان نے رشتہ کے سابقہ رنجش کی بنا پر اپنے خالہ زاد دو سگے بھائیوں کو قتل کیا تھا ۔

چیچہ وطنی ماڈل کورٹ کے جج سرفراز احمد نے دوہرے قتل میں ملوث 3 ملزمان سگے بھائیوں کو دو 2 مرتبہ سزائے موت دو 2 لاکھ روپے ہرجانہ.مدعیہ کی جانب سے پیروی سابقہ ڈی ڈی پی پی سلمان اختر علوی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی

چیچہ وطنی کی ماڈل کورٹ کے جج سرفراز احمد ایڈیشنل سیشن جج نے فیصلہ سنایا ۔
اوکانوالہ بنگلہ کے گاؤں 105 بارہ ایل میں سابقہ رنجش کی بنا پر کلہاڑیوں کے وار کرکے اپنے خالہ زاد بھائیوں عبدالحق اور عبدالکریم کو قتل کیا تھا جس کا مقدمہ نمبر 177/19 تھانہ اوکانوالہ بنگلہ وزیراں بی بی کی مدعیت میں درج تھا ملزمان کے خلاف جرم ثابت ھونے پر آج ماڈل کورٹ کے جج سرفراز احمد ملزمان کو 2دو بار سزائے موت جبکہ دو 2 لاکھ جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں