غلہ منڈی پولیس ان ایکشن ون ویلنگ کرنے والا گرفتار

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم ۔غلہ منڈی پولیس ان ایکشن ون ویلنگ کرنے والا گرفتار مقدمہ درج تھانہ غلہ منڈی پولیس کے ایس ایچ او اے ڈی شاہین کو اطلاع ملی کہ بلانمبری موٹرسائیکل پر ایک نوجوان جی ٹی روڑ پر ون ویلنگ کے ذریعے کرتب دکھارہاہے اور دیگر راہگیروں کے لیئے خطرہ جان بناہواہے جس پر پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے ساجد حمید عباسی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں