ڈسٹرکٹ خیبرپریس کلب لنڈی کوتل میں صحافیوں کا اجلاس منعقد

Spread the love

لنڈی کوتل امان علی شینواری
ڈسٹرکٹ خیبرپریس کلب لنڈی کوتل میں صحافیوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کثیرتعداد میں صحافیوں نے شرکت کئے
اجلاس میں اقلیتی ایم پی اے ویلسن وزیر کی سوشل میڈیا پر صحافیوں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کی تھی جس پر صحافیوں نے اس فعل کی سختی سے مذمت کی اور اس حوالے سے پانچ روکنی کمیٹی بنائے جو اس مسئلہ کے حل کیلئے کردار ادا کرے گی اجلاس میں یہ فیصلہ کیاگیا کہ کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ صحافیوں کی عزت مجروح یا دل آزاری پر اتر آئیے صحافی برادری نے دور دہشتگردی کے وقت میں قوم و ملک کے لئے بے شمار قربانیاں دیں ہے شعبہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور قوم کی امانت ہے اس کی صحیح طریقے سے استعمال کرنے کے لئے اچھی اشخاص کا ہونا بھی ضروری ہے جس پر ہمیں فخر ہونا چاہئے صحافیوں نے مشترکہ طورپر اس غیر اخلاقی فعل و سمگلنگ کیسز کی تحقیقات کا مطالبہ کیا اخرمیں یہ بات بھی زیر باعث آئی کہ بلاتفریق کوریج کرنا اور بے باک صحافت کرنا صحافیوں کا پہچان ہے

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں