جہلم پنجاب پی ڈ بلیو ڈی ایمپلائز یونین کا اجلاس

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم پنجاب پی ڈ بلیو ڈی ایمپلائز یونین کا اجلاس گزشتہ روز ہائی وے ورکشاپ راولپنڈی میں منعقد ہوا ریاض بیگ نے یقین دہانی کروائی کہ صوبائی اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کو اپ گریڈ کیا جائے گا اجلاس کی صدارت پنجاب پی ڈبلیو ڈی کے مرکزی نائب صدر حاجی محمد افضل بلوچ نے کی زدنل چیئر مین ملک ارشد سب ڈویژنل چیئرمین حافظ محمد یاسین،سب ڈویژنل چیئرمین محمد سلمان سیکرٹری راشد محمود نے ورکرز کے مسائل سے مرکزی قیادت کو آگاہ کیا، اس موقع پر محنت کشوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ مرکزی نائب صدر حاجی محمد افضل بلوچ نے ورکرز کو یقین دہانی کروائی کہ محنت کشوں کے مسائل کو ہر صورت حل کروایا جائیگاانہوں نے کہا کہ اپ گریڈیشن ہو یا عارضی ملازمین کو مستقل کرنا یہ ملازمین کے بنیادی حقوق ہیں حکومت کو چاہیے کہ ملازمین کے جائز مطالبات منظور کرے تاکہ سرکاری اداروں میں بہتری آسکے۔

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں