اردو گلوبل نیوز تحصیل بیوروچیف ملک طارق کی صاحبزادی اور محمد کاشف جاوید ملک نے سالانہ امتحان میں %98 نمبر حاصل کیے

Spread the love

اردو گلوبل نیوز تحصیل بیوروچیف ملک طارق کی صاحبزادی اور محمد کاشف جاوید ملک نے سالانہ امتحان میں %98 نمبر حاصل کیے ھیں اسکو اعزازی بیلٹ اور شیلڈ سے نوازا گیا ھے. ماشااللہ صاحبزادی بیٹی زرتاج ملک نے %100 نمبر حاصل کیے ھیں. اللہ کریم انکوہمیشہ کی رفعتوں سے نوازے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں