جشن عید میلادالنبی ﷺ کی آمد آمد ہے تمام اپوزیشن جماعتیں اپنے دھرنے اور شیڈول بعد میں کرے عاشقان رسول ﷺ کا یہ مطالبہ ہے

Spread the love

(محمداحمد سعیدی) جشن عید میلادالنبی ﷺ کی آمد آمد ہے تمام اپوزیشن جماعتیں اپنے دھرنے اور شیڈول بعد میں کرے عاشقان رسول ﷺ کا یہ مطالبہ ہے ۔ سجادہ نشین پیر سید دلیر بادشاہ بخاری جنرل سیکرٹری پاکستان عالمی مشائخ کونسل انٹرنیشنل یو۔کے نے اظہار خیال کرتے ہوے کہا سرکار ﷺ کی آمد مرحبا منٹھار کی آمد مرحبا عید میلاد النبی ﷺ ہر سال کی طرح عاعشقان رسول محبت عقیدت اور جذبے سے مناٸیں گیں اور دینہ دربار عالیہ آستانہ عالیہ سے بھی جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اہتمام ہو گا جس کا آغاز آستانہ عالیہ سرداریہ سے ہوتا ہوا دینہ کی مختلف شاہراہوں سے ہوتا ہوا واپس آستانہ عالیہ پر اختتام پذیر ہوگا جس کی صدارت سجاہ نشین پیر بابا سیدفیاض حسین شاہ بخاری فرماٸیں گے اور عالمِ اسلام کے لیے خصوصی دعا ہوگی پیر سید دلیر بادشاہ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی جماعیتں اوپوزیشن جماعیتں اس مقدس ماہ مبارک کی آمد آمد قریب ہے وہ اپنے دھرنے اور احتجاج کا شیڈول تبدیل کرے اور پاکستان میں جو افراتفری کا جو عالم ہے اس پر غور و فکر کرے کہ پاکستان اسلامی ملک ہے اور جو اللہ اور اس کے پیارے نبی ﷺ کے نام پر حاصل کیا گیا جس کی بنیاد کلمہ طیبہ ہے اور جو لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا ہے پیر دلیر بادشاہ نے مزید کہا سرکار کی آمد والے مہینے کا آغاز عنقریب ہو رہا ہے تو ہمارا یہ مطالبہ ہے سیاست دان اس ماہ مقدس کی آمد کے موقع پر اپنے دھرنے فساد بند کرے اور تاکہ عاشقان رسول اپنی محبت عقیدت جذ بے کے ساتھ ربیع الاول شریف کا اہتمام کر سک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں