جمیعت العلماء پاکستان کے سابق مرکزی صدر مناظر اہلسنت حضرت شیخ القران علامہ عبدالغفور ہزاروی کے یوم وصال کے موقع پر مناقب بیان

Spread the love

وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف )جمیعت العلماء پاکستان کے سابق مرکزی صدر مناظر اہلسنت حضرت شیخ القران علامہ عبدالغفور ہزاروی کے یوم وصال کے موقع پر 9 اکتوبر جمعہ المبارک کو شہر بھر کی مساجد مرکزی جامع مسجد غوثیہ میں پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف ہزاروی.خامع صدیقیہ میں علا مہ حمادالدین صدیقی.مرکزی عید گاہ میں قاری سعید احمد.جامع اعواناں میں حافظ محمد عمران کیلانی.جامع انوار مدینہ علامہ محمد عباس چشتی.جامع شاہ صفاء مولانا محمد اکرم چشتی. جامع سیفیہ پیر ریاض احمد خاں. جامع نورانی علامہ زبیر حنیف چشتی. خامع اقصی! محمد ارشد علی فاروقی. جامع میاں صاحب علامہ محمود مصطفے! چشتی. جامع محمدیہ غوثیہ قاری عبدالجبار قادری.جامع گلزار مدینہ حافظ محمد جمیل خاور.جامع محمدیہ حکیم محمد جاوید قاسمی. جامع صابریہ محمد ذوالفقار سیفی.جامع گلستان اولیاء قاری عبدالرازق. جامع حضرت علی قاری ظفر اقبال. جامع گلزار حبیب مولانا محمد رفیق چشتی.حضرت شیخ القران کی سیرت اور مناقب بیان کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں