
ایک نا معلوم عورت جوکہ کسی روڈ حادثہ کی وجہ سے ریسکیو 1122 سراےعالمگیر والوں نے سول ہسپتال سراے عالمگیر میں منتقل کیا اس عورت کے بارے میں جوکہ ایک ذہنی مریض بھی ہے کافی پتا کرایا گیا مگر اس کے لواحقین کا پتہ نہیں چل سکا لہذا سول ہسپتال کے عملہ نے ادارہ اولڈ پیپلز ویلفیئر سوسائٹی اپنا گھر جہلم سے رابطہ کیا اور اس لاوارث عورت کو اپنا گھر کی چیئرپرسن آسیہ ممتاز کے حوالے کیا گیا۔
رابطہ کیلئے اپنا گھر جہلم
0544-720393
www.apnagharjhelum.com
Please follow and like us: