دعائے مومن

Spread the love

جو مسلمان بندہ کسی بھی مشکل معاملہ میں قلب و روح کی گہرائیوں سے اللہ تعالیٰ سے دعا کرے گا، تو اللہ تعالیٰ اس کی دعاکو ضرور قبول کرے گا.
اللہ رب العزت! کےحضورمیری قلب و روح کی گہرائیوں سے پرخلوص دعا ہے کہ آپ کو ہر اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ کے لئیے خیر و برکت ہو، عزت و وقار ہو، راحت و سکون ہو، صحت و تندرستی ہو، ترقی و خوشحالی ہو اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو.

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں