تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر امیر تیمور صاحب کی ہدایت پرDSP سٹی سرکل محمد سلیم خان صاحب کی زیر نگرانی SHO تھانہ سٹی ساہیوال مدثر غفار خان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کر تے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔
ایسے پولیس افسران قابل تعریف ہیں جو دلیری اور جذبے سے معاشرے کے ناسوروں اور جرائم پیشہ افراد کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں۔ جناب DPO صاحب نے اس کاروائی کو سراہتے ہوئےپوری ٹیم کو شاباش دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں