ڈپٹی کمشنر بابر بشیر کا اراضی سنٹر کا دورہ

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم:ڈپٹی کمشنر بابر بشیر کا اراضی سنٹر کا دورہ

ساہیوال:ڈپٹی کمشنر نے اراضی سنٹر پر موجود شہریوں سے درپیش مشکلات اور مسائل کے متعلق دریافت کیا

ساہیوال:ڈپٹی کمشنر نے اراضی سنٹر میں ٹوکن دینے پر تعینات عملے کی کاونٹر پر عدم موجودگی کا سخت نو ٹس لیا

ساہیوال:محکمہ ریونیو سے متعلقہ عوامی شکایات اورمسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر ممکن بنایا جا رہا ہے،ڈپٹی کمشنر بابر بشیر

ساہیوال:شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے سنٹرز کی تعداد میں اضافے کے ساتھ عملے کی کارکردگی کو بھی مانیٹرکیا جا رھا ھے،ڈپٹی کمشنر بابر بشیر

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں