أعوذ بالله من الشيطان الرجيــــــــــــم
ﺑِﺴْــــــــــــــــــــﻢِ اللّٰه ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ ○
انسان جب اچھا سوچتا ھے. تو *الله پاک خود هی راستے بنا دیتا ھے اور مشکلیں آسان کر دیتا ھے تمھارا رب جس چیز کو تمہارے قریب کر دے اس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو تم سے دور کر دے. اس پر صبر اختیار کرو *الله پاک کے فیصلوں کو سمجهنا انسان کی عقل سے بالاتر هے .
ہمیشہ خوش رهیں آباد رھیں
ﷲﷻ
آپ کو ہر پریشانی , مصیبت , لوگوں کے شر , حسد اور ناگہانی آفات سے بچائے, صحت و تندرستی عطا کرے اور اپنی
امان میں رکھے.
ہماری خطاٶں کو اپنی رحمت سے بخش دے
ھماری جسمانی و روحانی بیماریوں کو شفا دے
اے مالک کاٸینات
روز محشر ابنے پیارے محبوب
مُحَمَّد ﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا
امین یا رب العالمین ثمہ آمین
Please follow and like us: