امید صبح کے پلیٹ فارم سے محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی صاحبہ کی اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ سالانہ ہونے والے ثقافتی پروگرام کے بارے تفصیلی بات چیت

Spread the love

ساہیوال ہڑپہ امید صبح کے پلیٹ فارم سے محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی صاحبہ کی اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ سالانہ ہونے والے ثقافتی پروگرام کے بارے تفصیلی بات چیت ہوئی،پروگرام میں ہینڈی کرافٹس،بچوں کے لئے کیسلز، لوک سنگرز وغیرہ سے جہاں عوام کو صحت مند تفریح کا باعث ثابت ہوگی وہاں ثقافتی و کھانے پینے کے اسٹالز لگانے والوں کے لیے روزگار کا بہترین ذریعہ اور ہڑپائی ثقافت کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کیلئے ایک مفید عمل ثابت ہوگا۔
محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی صاحبہ کی سرپرستی میں ہونے والے مذکورہ پروگرام مکمل فیملی ایونٹ ہوگا جس کا شیڈول جلد ہی جاری کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں