جہلم(عمیراحمدراجہ +اسماعیل افتخار)جہلم کے معروف سینئر صحافی سابق صدر جہلم پریس کلب مہر محمد الیاس کی زوجہ مرحومہ کی رسم قل گزشتہ ان کی آبائی رہائش گاہ چشتیاں محلہ میں ادا کردی گئی،دعائیہ تقریب میں اجتماعی دعائے مغفرت کروائی گئی اور اس موقع پر مہر محمد الیاس کے بھائی معروف کارروباری شخصیت مہر محمد زمان نے رسم قل، دعائیہ تقریب میں شرکت کرنے والے دوست احباب کا شکر یہ ادا کیا، اس موقع پر سیاسی،سماجی،رفاحی، فلاحی، شہری تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، قرآن خوانی کی، رسم قل میں چوہدری ریاض گوندل،چوہدری عابد محمود، میاں محمد ساجد، رانا نویدالحسن، سید اکرم حسین شاہ بخاری، عامر شبیر کیانی، مرزاکفیل بیگ، مرزا قدیر بیگ، مرزا راحیل بیگ، خالد حسین شیرازی، عبدالمنان، چوہدری مہربان حسین، ڈاکٹرآفتاب، غلام عباس شہزادبٹ، چوہدری ظفر نور، مشرف جنجوعہ، خالق تنویر، مرزا قاسم بیگ، الیاس صادق وٹو، سید مستفیض اقبال بخاری، خالد شیرازی،نعیم بھٹی، آصف جنجوعہ، عبدالمنان، دانیال عابد، عبدالغفارآذاد سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔

جہلم کے معروف سینئر صحافی سابق صدر جہلم پریس کلب مہر محمد الیاس کی زوجہ مرحومہ کی رسم قل
Please follow and like us: