

ساہیوال چیچہ وطنی آصف ندیم}مسلم لیگ ن ضلع ساہیوال کی اہم میٹنگ رانا ریاض احمد خان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔جسکی صدارت ضلع صدر مسلم لیگ ن ملک ندیم کامران ایم پی اے نے کی اجلاس کا آغاز ضلعی جنرل سیکرٹری راو نذر فرید نے تلاوت قرآن پاک سے شروع کروایا جس میں سینئر نائب صدر ساہیوال ڈویژن چوہدری محمد طفیل۔چوہدری محمد اشرف ایم این اے۔چودری منیر ازہر سابق ایم این اے۔نویداسلم خاں لودھی ایم پی اے۔پیر خضر حیات گھگہ ایم پی اے۔چوہدری شاہدمنیر فاروق ٹکٹ ہولڈر پی پی 202۔حاجی محمد ایوب ضلعی نائب صدر۔راناارسلان ارشد ضلعی نائب صدر۔رانا سجاد احمد خاں ضلعی جوائنٹ سیکرٹری۔پیر معین الدین چشتی سیکرٹری انفارمیشن۔فنانس سیکرٹری حاجی سلطان احمد نے شرکت کی اجلاس میں مشترکہ طور پر حاجی محمد ایوب کو ضلعی نائب صدر ساہیوال منتخب کیا گیا اجلاس میں میاں محمد شہباز شریف ۔ میاں حمزہ شہباز شریف کی گرفتاریوں کے خلاف 18اکتوبرکوضلعی سطح پربھرپور احتجاج کیا جائے گا اس موقعہ پر۔صدر مرکزی انجمن تاجران حافظ محمد بلال۔سابق کونسلر بلدیہ رانا محمد شاہد۔سابق کونسلر بلدیہ سلطان مصطفائی۔سابو کونسلر میاں محمد عاشق۔سابق کونسلر لالہ محمد افضال۔حاجی صفدر منیر بھٹی۔چوہدری محمد نواز گجر۔ محمد تنزیل درانی بھی موجود تھے آخر میں رانا ریاض احمد خان نے عصرانے میں شرکت پر مہمانوں کا شکریہ ادا کیا