ساہیوال آصف ندیم۔
101گاندھیاں والے کے رہائشی موٹر سائیکل سواروں کو عارف والا سے آنے والی نیو چوہدری بس نے پیچھے سے زور دار ٹکر مار دی حادثہ اتنا شدید تھا کہ دونوں افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہارگئے ۔۔ پولیس نے بس ڈرائیور کو پکڑ کر بس اپنی تحویل میں لے لی
Please follow and like us: