معروف سیاسی و سماجی شخصیت مرزا فیصل محمود کے مر حوم والد الحاج مرزا سجاد حسین کی آٹھویں برسی کے موقع پر سالانہ محفل میلاد مصطفی ﷺ کی تقریب

Spread the love

معروف سیاسی و سماجی شخصیت مرزا فیصل محمود کے مر حوم والد الحاج مرزا سجاد حسین کی آٹھویں برسی کے موقع پر سالانہ محفل میلاد مصطفی ﷺ کی تقریب کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر ہو گی۔ تقریب میں ثناء خواں مصطفیٰ ﷺ اور عاشقان مصطفی ﷺ شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں