برطانیہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے سخت ایس او پیز اپنائے جارہے ہیں

Spread the love

لندن (عارف چودھری) برطانیہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے سخت ایس او پیز اپنائے جارہے ہیں اور 6 سے زائد لوگوں کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہے جبکہ سماجی دوری بھی یقینی بنانے کے احکامات ہیں، ایسے میں نوازشریف کی ایک ویڈیو پر لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کو شکایت کردی گئی ہے کہ یہ لوگ سماجی فاصلہ نہیں رکھ رہے ، پولیس نے بتایا کہ متعلقہ علاقے کے حکام کو معاملے سے آگاہ کردیا گیا ہے

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں