عالمزیب خان مہمند کو ڈائریکٹر جنرل مقرر کرنا صوبائی حکومت کا اہم اقدام ہے۔چیف اکرام الدین
یورپ(انٹرنیشنل ڈسک) عالمزیب خان مہمند نیا ڈائریکٹر جنرل لائیو اسٹاک خیبر پختون خواہ منتخب عالمزیب خان مہمند کو محکمہ لائیو اسٹاک کا ڈائریکٹر جنرل خیبر پختون خواہ منتخب کرنا صوبائی حکومت کا اہم اقدام ہے عالمزیب خان مہمند کی تعیناتی سے محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختون خواہ ترقی کی راہ پر گامزان ہو سکتا ہے کیونکہ عالمزیب خان مہمند جیسے قابل اور ایماندار افسران محکمے کی ترقی کیلئے کوشاں ہے اور جدوجہد کر رہے ہے جو محکمہ لائیو اسٹاک کی ترقی کیلئے ایک بڑی مثال ہے اس موقع پر بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے بانی اور گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ عالمزیب خان مہمند کو ڈائریکٹر جنرل لائیو اسٹاک منتخب ہونے پر دل کی اتہا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالی عالمزیب خان مہمند کو عوامی خدمت کی توفیق نصیب کرے تا کہ محکمہ لائیو اسٹاک اور عوام کی ترقی کیلئے کچھ کر سکے۔