دعائے مومن

Spread the love

ربِ ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں وه مرتبہ، شان و شوكت اور عزت عطا فرماۓ جو آپ کے تصور سے بهی بالاتر هو۔تمام عبادات اور مانگی گئی هر دعا قبول فرمائے ، رحمتوں اور برکتوں کی بارش عطا فرمائے مالک ارض و سماء آپ کا‎ ‏ہمیشہ نگہبان هو، آپ کو صحت ، تندرستی اور کامیابی عطاء فرماۓ‎۔
اللہ رب العزت هر مرض، قرض،‎‏ رسوائی،‎‏ تنگ دستی اور ناگہانی آفات سے محفوظ فرمائے ۔
اللہ سبحان تعالی آپکو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے
*آمین یارب العالمین

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں