دعائے مومن

Spread the love

مسائل اور غیر متوقع نتائج تو زندگی کا حصہ ہیں ناامید تو کسی صورت نہیں ہونا چاہیے کیونکہ طویل رات کے بعد دن نے تو آنا ہے. الله رب العالمین ہم سب کو عافیت و سلامتی کے ساتھ دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرمائے۔
بارگاۂ الہی میں رب العزت سے دعاء ہے ہمیشہ خوش و خرم،اچھی صحت و سلامت رہیں. الله پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان و مددگار ہو.
اللہ پاک کسی کا محتاج نہ کرے اور ہم سب کو کرونا سے محفوظ رکھے۔
آمین ثم آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں