9 سالہ بچے کو اسٹیڈیم لے جاکر زیادتی کی کوشش

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم :چیچہ وطنی ۔شمس پورہ کے رھائشی اوباش نوجوان کی موٹر سائیکل سیکھانے کے بہانے 9 سالہ بچے کو اسٹیڈیم لے جاکر زیادتی کی کوشش ۔ بچے شور پر ملزم موقع سے فرار ھوگیا تھا ۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی کے مطابق مقدمہ درج کرکے ملزم کو 2 گھنٹے میں گرفتار کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں