مرکزی بزم غوثیہ وزیرآباد کے زیر اہتمام 50ویں سالانہ محفل نعت کے موقع پر حضرت داتا گنج بخش رح کی یاد میں دودھ کی سبیل کا اہتمام

Spread the love

وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف ) مرکزی بزم غوثیہ وزیرآباد کے زیر اہتمام 50ویں سالانہ محفل نعت کے موقع پر حضرت داتا گنج بخش رح کی یاد میں دودھ کی سبیل کا اہتمام کیا گیا. اس موقع پر مسلم ہینڈ کے ڈائریکٹر پاکستان صاحبزادہ سید ضیا النور. بزم غوثیہ کے منتظم اعلی محمد یوسف چاند.صاحبزادہ محمد کاشف چشتی. محمد نذیر وڑائچ .محمد یوسف میر.محمد یونس بٹ اور عمائدین نے گولڈن جوبلی کیک کاٹا اور حاضرین میں کیک اور سینکڑوں من دودھ تقسیم کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں