یا مالک! دوسروں سے پیار کرنے, دوسروں کو معاف کرنے اور دوسروں کی عزت کرنے کی توفیق بخش۔ اے میرے مالک اللّہ! غرور و تکبر سے بچا۔ سخاوت والا رزق، عاجزی والی عبادت، بندگی والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرمانا. هم پر خصوصی رحم و کرم فرما، دنیا و آخرت میں راہنمائ اور کامیابی عطاء فرمانا.
آمین
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سےمعاہدے پر آمادگی کا خط موصول
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
اقلیتوں کو قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان واپس دیا جائے،رادیش سنگھ ٹونی
جنرل ضیاء الحق کی 34 ویں برسی17 اگست کو منائی جائے گی
وزیراعلی بلوچستان کی قونصلیٹ میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات